BREAKING NEWS

Tuesday, 26 September 2017

ڈیرہ بگٹی مٹی کا تودا گرنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

ڈیرہ بگٹی مٹی کا تودا گرنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی
لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ڈیرہ بگٹی ( نامہ نگار ) ڈیرہ بگٹی میں مٹی کا تودا گرنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے ڈاہر نالہ میں دو سگے بھائی سائیں داد اور امان اللہ ولد ملگزار جو کہ ٹریکٹر ٹرالی کو مٹی سے بھر رہے تھے کہ اچانک ان پر مٹی کا تودہ آگرا جس کی ذد میں آکر سائیں داد جاں بحق جبکہ دوسرا بھائی امان اللہ زخمی ہوگیا جنھیں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کیا اور نعش اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ بگٹی منتقل کردیا گیا جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کر دیا گیا اور زخمی کو علاج کے لئے داخل کر دیا



 



Report By Babar Ali Baloch

Share this:

 
Back To Top
Copyright © 2014 ANN News | ATLANTIS NEWS NETWORK | The Trend Maker. Designed by OddThemes | Distributed By Gooyaabi Templates